سر ی نگر 14 نو مبر ( ایجنسیز) جنو بی کشمیر کے کلگا م ضلع میں سیکو ر یٹی فو رسس سے تصا د م میں دو عسکر یت پسند ہلا ک ہو گئے ‘ پو لیس نے جمعہ کو یہ با ت کہی ۔ پو لیس کے تر جما ن نے بتا یا کہ کلگا م کے چینیگم گا و ں میں سیکو ر یٹی فو ر سس سے تصا د م میں دو عسکر
یت پسند ہلا ک ہو گئے ۔ ا یک ا طلا ع پر سیکو ر یٹی فو ر سس نے ا س گا و ں میں تلا شی ا بھیا ن شر و ع کیا تھا کیو ں کہ انہیں اطلا ع ملی تھی کہ اس علا قہ میں عسکر یت پسند مو جو د ہیں ۔ تر جما ن نے کہا کہ عسکر یت پسندو ں کی سیکو ر یٹی فو رسس پر فا ئر نگ کر نے کے بعد جو ا بی کا ر وا ئی کی گئی اور فا ئر نگ کا تبا دلہ عمل میں آ یا ۔